ذمہ داری کی ادائیگی | شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ | Urdu
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نوجوانوں سے امید اور شرعی ذمہ داری کی ادائیگی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنی ذمہ داری کی انجام دہی کے وقت کس چیز کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے؟ ہمیں اپنی ذمہ داری اور مسئولیت کے بارے میں کن کو جواب دینا ہے؟ ہمیں کن چیزوں کے لیے اپنے آپ کو آمادہ کرنا چاہیے؟ شہید کے روح پرور خطاب سے استفادہ کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #مثال #گندم #قوم #پاکستان #خلوص #لالچ #اسلام #مسلمانوں #نوجوان #جانفشانی #جوابات #آمادگی
Added by WilayatMedia on 21-10-2020
Runtime: 2m 56s
Send WilayatMedia a Message!