اے شہید | یمنی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu

Views: 183
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shaheed,   yameni,   tarana,   aashiqaan,   raahekhuda,   shahadat,   jadujahd,   musafir,      

وَلا تَحسَبَنَّ الَّذينَ قُتِلوا في سَبيلِ اللَّهِ أَمواتًا ۚ بَل أَحياءٌ عِندَ رَبِّهِم يُرزَقونَ۔(آلِ عمران، آیت 169) عاشقان راہِ خدا کے لیے شہادت شہد سے بھی زیادہ شیریں ہے۔ خدا کے راستے میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے شہادت میں وہ لذّت پائی جاتی ہے کہ جس کا موازنہ دُنیا کی کسی بھی دوسری لذّت سے نہیں کیا جاسکتا ہے۔ خدا کی راہ کے مسافر شہادت کو ابدی سعادت اور ظالمین کے ساتھ زندہ رہنے کو ننگ و عار سمجھتے ہیں۔ #ویڈیو #ترانہ #شہید_قاسم_سلیمانی #شہداء #فخر #خون #پرواز #زندگی #خوشبو #شوق #حیران #وصیت_نامے #زیارت

Added by WilayatMedia on 15-01-2020
Runtime: 4m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(645) | (0) | (0) Comments: 0