ابھی تو شروعات ہے! | ڈاکٹر حسن عباسی | Farsi Sub Urdu

Views: 7195
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   Dr.   Hassan   Abbasi,   America,   iran,   islam,   sepah   pasdaran,   islami   enqelab,   shaytan,   imam   khomeini,   maktab,   eashura,   seyasi,    

وَأَعِدّوا لَهُم مَا استَطَعتُم مِن قُوَّةٍ امریکہ تیل بردار ایرانی جہاز کی چوری کے معاملے میں کس طرح رسوا ہوا؟ سپاہ پاسداران اسلام کی بحریہ نے کس انداز میں اتنا بڑا آپریشن انجام دیا؟ امریکی بحریہ کے جنرلز نے اپنی خفت مٹانے کے لیے کیا کہا؟ کیا امریکہ کی اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے؟ اسلامی انقلاب نے دنیا کے سب سے بڑے شیطان امریکہ کو چند بار رسوا کیا؟ امریکی صدر ریگن کے اسلامی انقلاب کے ہاتھوں رسوائی کے اعتراف کے بعد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کیا فرمایا تھا؟ کیا آج تک مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوانوں کے علاوہ کسی اور نے امریکہ کو عسکری اور سیاسی میدان میں ذلیل و رسوا کرنے کی جرات دکھائی ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #سپاہ #بحری_فوج #تیل_بردار #سمندری_جہاز #ردعمل #کشتی #ڈرون #بحری_بیڑہ #فلم #تصاویر #بحرعمان #امریکہ

Added by WilayatMedia on 01-12-2021
Runtime: 4m 11s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net