امام زمانہ عج کا سپاہی بننے کی تیاری کریں | Arabic Sub Urdu

Views: 2817
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imameZamana,   sepahi,   adl,   insaaf,   zimmedari,   mustaqbil,   sawalaat,   SayyidAliKhamenei,   RehbareMoazzam,   SayyidHasanNasrollah,   SayyidHashimAlHaidari,    

- جب امام زمانہؑ دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے تو پھر ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ - جزیرہ نمائے عرب کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہو گا؟ - امام زمانہؑ کا سپاہی بننے کی تیاری کیسے کی جائے؟ ان سوالات اور ان جیسے دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے رہبر معظم ، سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم الحیدری کے خوبصورت اقتباسات ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ #ظہور_کی_تیاری #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #حسن_نصر_اللہ #رہبر_معظم #عقیدہ #مکہ #جزیرہ_نمائے_عرب #امام_زمانہ #مہدی #ذمہ_داری #ظالم #سعودیہ #انتظار

Added by WilayatMedia on 10-06-2020
Runtime: 2m 13s
Send WilayatMedia a Message!

(1653) | (0) | (0) Comments: 0