اہلبیتؑ کا حرم | Farsi Sub Urdu

Views: 343
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ahlebait,   haram,   ustad,   aali,   hazrat,   Fatimah,   Masooma,   Qom,   ImamSadiq,   fazai\'el,   shahr,   khudakaharam,   ImamReza,    

حجتہ الاسلام استاد مسعود عالی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے فضائل میں کونسی روایت بیان فرماتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام نے خدا کا حرم، پیغمبرِ خدا کا حرم اور امیرالمؤمنین امام علیؑ کا حرم اور تمام آئمہ علیہم السلام کا حرم کس کس شہر کو کہا ہے؟ قم کو کیوں تمام اہلبیت کا مشترکہ حرم کہا گیا ہے؟ کیا خدا وندِ متعال ہر جگہ حاضر و ناظر نہیں ہے؟ مکہ مکرمہ کو کیوں خدا کا حرم کہا گیا ہے؟ کیا خدا کے اولیاء کون و مکان سے بالاتر ہیں؟ امام رضا علیہ السلام خراسان میں کے شہر طوس میں پہنچتے ہی کیا عمل انجام دیتے ہیں؟کیا ہمارے تمام اعمال آئمہ علیہم السلام کے پاس پیش کئے جاتے ہیں؟ #ویڈیو #حضرت_فاطمہ_معصومہ #روایات #عمدہ #امام_جعفر_صادق #شہر_ری #نجف #مکہ #حرم #اہلبیت_کا_حرم #شفاعت #قم

Added by WilayatMedia on 05-12-2019
Runtime: 9m 31s
Send WilayatMedia a Message!

(645) | (0) | (0) Comments: 0