امریکہ نے کس چیز کی قیمت لی؟ | Arabic Sub Urdu

Views: 523
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   america,   qimat,   Khomenei,   butshikan,   shaitaan,   awaam,   Iraq,   sayid,   hashim,   alhaidery,      

خُمینی، بُت شِکن نے امریکہ کو اس وقت شیطان اکبر قرار دیا جب دنیا کا ایک بڑا حصّہ اسے اپنا مسیحا سمجھ رہا تھا جبکہ آج ساری دنیا حتی کہ خود امریکی عوام بھی اپنی حکومت کا مکروہ چہرہ بخوبی پہچان گئے ہیں۔ ہاں آج بھی ہر علاقے میں اس کے نمک خوار اس کے بُرے کاموں کو اچھا بنا کر پیش کرنے میں خاص مہارت رکھتے ہیں ۔ عراق میں امریکہ کو اپنا محسن بنا کر پیش کرنے والوں کو عراقی سید مجاہد عالم ھاشم الحیدری کا بھر پور جواب ملاحظہ فرمائیں۔ #امریکہ #عراق #مجرم #صدام #انقلاب #قبضہ

Added by WilayatMedia on 16-12-2019
Runtime: 2m 33s
Send WilayatMedia a Message!

(755) | (0) | (0) Comments: 0