بہت ہی بڑے گدھے ہو! | Farsi Sub Urdu

Views: 826
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   ghadha,   siaysat,   maidaan,   iqtidaar,   shaqs,   insani,   moashira,   barbadi,   aabadi,     hisaab,   deen,   shinaas,   aalim,   muttaqi,   parhaizgaar,   sadha,   log,   tbahi,   dayanat,    

سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے کو یا تو بربادی کی طرف اور یا آبادی کی طرف لے کر جاسکتا ہے۔ بہت ہی سادہ سا حساب ہے، کہ اس میدان کو اگر دین شناس، عالمِ دین اور متقی پرہیزگار افراد خالی چھوڑینگے تو کیسے افراد، معاشرے کو سنبھالینگے اور کس طرف لے کر جائینگے۔ اتنی سادہ سی بات کے باوجود کچھ کج فہم اور بعض مغرض لوگ ہیں جو دین اور سیاست کی علیحدگی کی بات کرتے ہیں۔ لیکن کیا یہ درست ہے؟ دیانت کے بغیر سیاست، تباہی۔ اور سیاست کے بغیر دیانت، بربادی ہے۔ #ویڈیو #امام_خمینی #دین #سیاست #دیانت #معیار #بربادی

Added by WilayatMedia on 27-05-2019
Runtime: 0m 59s
Send WilayatMedia a Message!

(862) | (0) | (0) Comments: 0