اسلامی انقلاب کا فاطمی معاشرے کی طرف سفر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 10811
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,   islami,   islami   enghelab   ka   fatemi   moashra   ki   taraf   safar,   safar,   imam,   imam   syed   ali   khamenei,   enghelab,   fatemi,   shaheed   fakhrizadeh,   shaheed,   shaytan,   mazloom,      

فاطمی معاشرہ یعنی ایک الٰہی اور مثالی معاشرہ، ایک ایسا معاشرہ جس کی تشکیل کے لیے انبیا و آئمہ علیہم السلام نے جدوجہد کی اور اس راستے میں بے تحاشہ قربانیاں دیں. اسلامی انقلاب جو کہ الٰہی اقدار کے لیے جدوجہد کرنے والے اور مظلومین و محرومین کا دنیا کے مستکبرین اور شیطانی طاقتوں کے مقابل انقلاب تھا، اس انقلاب کے الٰہی ثمرات کسی سے مخفی نہیں ہیں. علمی میدانوں سے لے کر سماجی اور فلاحی میدانوں میں بے مثال اور بے نظیر خدمات اور خود عوام کی ان میدانوں میں بے لوث خدمت اور شرکت اسی فاطمی اور الٰہی انقلاب کے عظیم ثمرات میں سے ہیں. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #اسلامی_انقلاب_کا_فاطمی_معاشرے_کی_طرف_سفر #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہ #بغیر_احسان_جتائے_خدمت #رضا_کارانہ_عمل #شہید_فخریزادہ #قدرتی_حادثات #رول_ماڈل

Added by WilayatMedia on 06-02-2022
Runtime: 3m 2s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net