مذاکرات یا مبارزہ؟ | صدی کی ڈیل | Farsi Sub Urdu

Views: 2657
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   muzakrat,   sadeee,   mubarza,   israel,   wajod,   makri,   kamzor,   muslims,   asrat,   graoh,     trump,   usa,   phalastain,   natija,   deal,   iqdamat,   europ,   ijlas,   arab,    

اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین الاقوامی اُمور میں مشاور جناب علی اکبر ولایتی مسئلہ فلسطین کے اور مذاکرات اور مبارزے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ اور یورپ کا کونسا اسٹریٹیجک ہدف ایک ہے؟ امریکی اور یورپی مذاکرات کی چال کو کس لیے استعمال کرتے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر اب تک عربوں اور امریکہ اور یورپ کے درمیان کتنے اجلاس منعقد ہو چکے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر ہونے والے مذاکرات کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر اپنی رائے رکھنے والے مسلمانوں کے کونسے دو گروہ پائے جاتے ہیں؟ اب تک اہلِ مذاکرات اور اہلِ مبارزہ کے اقدامات کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ ٹرمپ کے منصوبہ \"صدی کی ڈیل\" کا کیا مثبت نتیجہ فلسطینیوں کے لیے نکلا ہے؟ #ویڈیو #مذاکرات #مبارزہ #ٹرمپ #امریکہ #یورپین #اسٹریٹیجک_مقصد #نتیجہ #اسرائیل #لبنان #حزب_اللہ

Added by WilayatMedia on 16-02-2020
Runtime: 3m 40s
Send WilayatMedia a Message!

(2329) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net