امام حسینؑ کی عزاداری کی طاقت | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 8469
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   husayn,   eazadari,   imam   khomaini,   eazemat,   sawab,   revayat,   insan,   seyasi,   ejtemae,   maydan,   majales,   majles,   islam,   musalman,   muslem,   enqelab,   qeiam,   iran,    

امام حسینؑ کی عزاداری کی بہت بڑی عظمت ہے، یہاں تک کہ آنسو کے ایک قطرے پر جنت کا ثواب ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اتنا بڑا ثواب اور روایات میں اس کی اتنی زیادہ اہمیت فقط اس لئے ہے کہ انسان اس ثواب تک پہنچے؟ امام خمینیؒ اس سلسلے میں اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہاں اور بھی کچھ پہلو ہیں جن کے سبب یہ عزاداری اس عظمت کی حامل ہے، اور ان میں سیاسی پہلو بہت اہمیت کا حامل ہے۔ کیسا اور کتنا بڑا بھی اجتماع ہو اس کا اتنا اثر نہیں جتنا یہ عزاداری اس سیاسی اور اجتماعی میدان میں اثر رکھتی ہے۔ کیا اگر یہ عزاداری، یہ ماتمداری، یہ مجالس نہ ہوتیں تو اسلامی انقلاب کے ابتدائی قیام اور تحریکیں اپنا اثر دکھا سکتی تھیں؟! یہ امام حسینؑ کے خون اور عزاداری کی طاقت ہے جس نے ایران کے اندر اس اسلامی انقلاب کو کامیاب کیا۔ اس سلسلے میں مزید اس وڈیو کو ملاحظہ کریں۔ #امام #حسین #عظمت #آنسو #قطرے #جنت #ثواب #عزاداری #سیاسی #اجتماع #میدان #انقلاب #اسلامی #قیام #تحریکیں

Added by WilayatMedia on 22-08-2021
Runtime: 1m 42s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net