حداکثر دباؤ کی امریکی پالیسی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 10794
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   khamenei,   olama,   HADEAKSAR,   american,   american   palisi,   imam   sayyid   ali   khamenei,   satan   akbar,   dolor,   american   dolor,   shekast,   eqtesadi,   tasleem,   altemas,    

اقوام کے ملکی ذخائر کی لوٹ مار، جبر و ظلم کے مقابل تسلیم نہ ہونے والوں کا قتل عام، ناکہ بندی، سازشیں، انواع و اقسام کے فتنے، فرقہ واریت کی آگ اور گھناونے منصوبے یہ سب کارنامے شیطان اکبر امریکہ کا طرہ امتیاز ہیں. اسلامی انقلاب نے جب دنیا کے اس سب سے بڑے شیطان و فتنہ گر کے مقابلے میں مزاحمت کی اور اس کے راستے میں رکاوٹ بننے لگا تو اسے جھکانے اور اپنا فرمانبردار بنانے کے لیے تمام بالا ذکر شدہ ہتھکنڈے اختیار کئے اور جب اسے ناکامی اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑا تو اس نے اپنا ایک اور بڑا شیطانی حربہ استعمال کیا وہ حربہ اقتصادی میدان میں سخت ترین پابندیاں تھیں. خداوند متعال کے لطف و مدد سے اس کا یہ حربہ بھی الہی رہبری اور عوامی استقامت اور مقاومت کی بدولت ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #حد_اکثر_دباو #امریکی_پالیسی #امریکی_صدر #سات_ٹریلین_ڈالر #نقصان #شکست #اقتصادی_میدان #تسلیم #التماس

Added by WilayatMedia on 07-06-2022
Runtime: 2m 24s
Send WilayatMedia a Message!

(2391) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net