جھوٹے (اور غلط) مواد کے مقابلے میں جہادِ تبیین کریں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 8168
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   production,   video,   Jihad,   Tabyin,   Imam   Khamenei,   Imam,   Imam   Khomeini,   Islam,   Enqelab,   Dushman,   Javan,    

بلاشبہ ماضی کی نسبت آج کے جوانوں میں روز مرہ کے مسائل اور واقعات کے بارے میں تجزیہ اور تحلیل کی زیادہ صلاحیت پائی جاتی ہے اور خاص طور پر امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد ان کی صلاحتیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور اس بات کو دشمن بھی جان چکا ہے لہذا دشمن نے جوانوں کی فکری صلاحیتوں کو منحرف کرنے کے لیے جھوٹے پروپیگنڈوں پر مبنی مواد کا ایک عظیم ذخیرہ آمادہ کر رکھا ہے اور میڈیا اور دیگر وسائل کے توسط سے جوانوں کے متحرک ذہنوں کو یرغمال بنانے کی کوشش میں مصروف ہے، لہذا یہیں سے جہاد تبیین کی اہمیت بھی واضح ہو جاتی ہے۔ جہاد تبیین کے ذریعے دشمن کے جھوٹے پروپیگنڈوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جوانوں اور نوجوانوں کے ذہنوں کو انحرافات سے بچانے کے لیے کس طرح کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے؟ دشمن نے جوانوں اور نوجوانوں کے ذہنوں کو یرغمال بنانے کے لیے کیسا طریقہ اپنایا ہے؟ اس سلسلے میں ولی امر مسلمین نے حکام کو کس بات کی تاکید کی ہے؟ آئیے ان سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو میں ملاحظہ کرتے ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد_تبیین #جوان #نوجوان #تجزیہ #بیدار #امام_خمینی #دشمن #جھوٹ #پروپیگنڈہ #انحراف #میڈیا

Added by WilayatMedia on 25-01-2023
Runtime: 1m 59s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net