شہید علی چیت سازیان | مختصر دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu

Views: 278
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   shaheed,   chitsaziyaan,   dasstawezi,   film,   asura,   karbala,   ImamHusayn,   Inqilab,   Islami,   AsrEhazir,      

پیروان کربلا، پیروان مکتبِ عاشورہ وہ لوگ تھے کہ جنہوں نے اپنے قول اور فعل دونوں سے اِس بات کو ثابت کیا کہ اے مولا و آقا امام حسینِؑ مظلوم! اگر ہم کربلا میں ہوتے تو آپ کے ساتھ ہوتے اور آپ کی مدد و نصرت کرتے ہوئے شہید ہوتے۔ انقلابِ اسلامی کے عظیم الشّان شہداء کہ جنہوں نے عصرِ حاضر کی کربلا میں عصرِ حاضر کے فرعونوں اور یزیدوں کے مقابل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اُن میں سے ایک عظیم الشّان شہید علی آقا چیت سازیان تھے۔ شہید کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #شہید #علی_آقا_چیت_سازیان #امام_علی #ہمدان #امام_خمینی #بسیج #ذہانت #شجاعت #محنتی #انصار_الحسین #آپریشن #شہید #والفجر #نصر

Added by WilayatMedia on 11-12-2019
Runtime: 3m 28s
Send WilayatMedia a Message!

(645) | (0) | (0) Comments: 0