انقلابی تحریک کی حفاظت، ہر ایک کی ذمہ داری | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 2058
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   majlis,   majalis,   azadari,   mataleb,   Ayatollah   Misbah   Yazdi,   munkar,   maeruf,   masaeb,   imam,   imam   husayn,   enqelabi,   enqelabi   tahreek   ki   hifazat,   imam   khomeini,   hefazat,   imam,   univercity,   islami   enqelab,   islam,   tahreek,   olama,   masajid,   jawan,    

1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی نظام نےلے لی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے نتیجے میں عالمی استکبار سے وابستہ افراد کے ہاتھ تمام اداروں سے منقطع ہوئے اور اسلامی انقلاب کی ایک الگ شناخت بن گئی جبکہ اس سے پہلے مستقل طور پر نہ تو یونیورسٹیوں کا انتظام لوگوں کے ہاتھوں میں تھا اور نہ ہی دینی مدارس آزاد تھے۔ یہاں تک کہ مساجد کی نظارت کیلئے بھی شاہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سےباقاعدہ نظارت ہوتی تھی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے طفیل یہ تمام ادارے آزاد ہوگئے اور انکی اپنی الگ پہچان اور شناخت بن گئی۔ اب ان اداروں کی مستقل طور پر الگ پہچان کے بعد ہر طبقے سے وابستہ افراد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس نظام کی حفاظت میں کوشاں رہیں، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ذمہ داری ان اافراد پر عائد ہوتی ہے جو جوانوں اور نوجوانوں سے منسلک ہیں۔ چنانچہ انقلاب اسلامی کے حوالے سےان افراد کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اور انہیں کس طرح انقلاب کی ماہیت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنا ہے اور اس میں یونیورسٹیوں سے وابستہ افراد کا کیا کردار ہونا چاہئے؟ اور دینی مدارس اور علماء اور دانشور طبقے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ان تمام باتوں کا ذکر حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کےبیانات کی روشنی میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ #ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #مستقل #یونیورسٹی #تحریک #اساتذہ #علماء #مساجد #جوان #حفاظت

Added by WilayatMedia on 29-09-2022
Runtime: 1m 34s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net