پیغمبر اکرمؐ بہترین نمونہ عمل | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 10500
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   imam,   imam   khamenei,   zendagi,   dushman,   jang,   imam   ali,   ashab,   mushrek,   tadbir,   qenaeat,   taharat,   maesom,   gheflat,   sarih,    

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے نمونہ عمل ہونے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمل میں کس چیز سے استفادہ فرمایا؟ آپ کی ذاتی زندگی میں کونسی اہم خصوصیات نمایاں تھیں؟کیا پیغمبر اکرم ذو معنی گفتگو فرماتے تھے؟ دشمن کے مقابل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس انداز سے عمل فرماتے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عہد و پیمان کی کس حد تک رعایت فرماتے تھے؟ میدان جنگ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار کس طرح کا ہوتا تھا؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمبر اکرم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اصحاب سخت حالات میں کس کے پاس پناہ لیتے تھے؟ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس سالہ حکومت میں کونسے مثالی کام انجام دئے اور کس طرح عملی نمونہ پیش فرمایا؟ مشرکین مکہ کا سربراہ ابوسفیان، پیغمبر خدا کی عزت اور وقار دیکھ کر کیا کہنے پر مجبور ہوجاتا ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #پیغمبر_اکرم #نمونہ_عمل #عمل #تدبیر #تیزی #قناعت #طہارت #معصوم #دشمن #غفلت #صریح #نرمی #کفار_مکہ #مظہر_شجاعت #وضو_کے_قطرے

Added by WilayatMedia on 05-10-2021
Runtime: 6m 34s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net