کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ | Farsi Sub Urdu
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بیان یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی بار ایران آئے اور ایران میں کم و بیش پردے اور حجاب کی کچھ موارد میں کمی محسوس کرے۔ یا چاہے وہ عالمی حالاتِ حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے، مثلاً امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو دیکھ کر حیران ہوجائے، کہ وہ ایران جو روز \"مردہ باد امریکہ\" کے نعرے لگاتا ہے، آج کیوں اسی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے؟ کیا ایران میں اِس طرح کے اندرونی اور بیرونی سب فیصلے رہبر معظّم امام خامنہ ای کے ہوتے ہیں؟ جواب سنیئے اُن کی اپنی زبانی۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #ولی_فقیہ #فیصلہ #پالیسی #مظلومیت
Added by WilayatMedia on 29-12-2018
Runtime: 1m 55s
Send WilayatMedia a Message!