نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | حامد زمانی | Farsi Sub Urdu
نبیؐ زادیؑ اور اُمّت | نوحہ خواں: حامد زمانی اس نوحے کے الفاظ جو کہ انتہائی دردناک ہیں، در حقیقت ایک روایت کے الفاظ ہیں، جو اہل تشیع کی معروف کتب \"المناقب\" اور \"بیت الاحزان\" وغیرہ میں ذکر ہوئی ہے، جس میں رسول اللہؐ کے بعد حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی کیفیت بیان کی گئی ہے۔ وہ کیفیت جسے سننے سے ہر مؤمن کا دل خون اور سینہ چھلنی ہوجاتا ہے۔ وہ روایت یہ ہے: إنها صلى الله عليها ما زالت بعد أبيها معصبة الرأس، ناحلة الجسم، منهدة الركن، باكية العين، محترقة القلب۔۔۔ #ویڈیو #حامد_زمانی #ناحلۃ_الجسم #سیدہ #فاطمیہ #ظلم #نبی_زادی
Added by WilayatMedia on 04-02-2019
Runtime: 3m 8s
Send WilayatMedia a Message!