CLIP | شہید یوسف داورپناہ اور ایران میں مظلوم ترین مادرِ شہید | Haaj Hossein Yekta | Farsi sub Urdu
دفاع مقدس(ایران-عراق جنگ) کے دوران شہید ہونے والے ایک نوجوان کی داستان اس کی ماں کی زبانی۔ شہید یوسف داورپناہ کی والدہ خانم فیروزہ شجاعی کا دعویٰ ہے کہ وہ ایرانی شہدا کی ماؤں میں سے مظلوم ترین ماں ہیں۔ اس شہید کی داستان اور ان کی والدہ کا ایمان دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کا انقلاب اسلامی یہ شجرہ طیبہ کس عزم، ایمان اور خون کے نتیجے میں آج اتنا مضبوط ہوگیا ہے۔ مزید۔۔۔ Tarana used: https://youtu.be/hPrvmSsobYY YouTube Channel: https://youtube.com/c/AbaSalehProductions ShiaTV Profile: https://shiatv.net/user/jawadh Facebook Page: https://facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 17-01-2022
Runtime: 4m 56s
Send jawadh a Message!


