ہماری گفتگو کا محور، قرآن ہونا چاہیے | مفسرِ قرآن آیۃ اللہ محسن قرآئتی مدظلہُ العالی | Farsi Sub Urdu

Views: 418
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Wilayat,   Media,   WilayatMedia,     video,   quran,   mehwar,   nizaam,   hifazat,   haq,   tijarat,   مرجعیت,   minbar,   sajda,     mohsin   قرآئتی   madzala,   quran,    

اس میں شک نہیں کہ قرآن کریم آسمانی کتابوں کے سلسلے کی آخری کڑی ہے اور یہ کتاب، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا جاوداں معجزہ ہے جو ہر قسم کی تحریف سے محفوظ ہے اور اللہ نے اسے پوری بشریت کے لیے ہدایت کا منبع اور سرچشمہ قرار دیا ہے لہذا حق بنتا ہے کہ اس کتاب کو حیات کے تمام شعبوں میں بروئے کار لایا جائے۔ خاص طور پر منبروں سے معارف اسلام کو لوگوں تک پہنچانے والےحضرات پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ قرآن کریم کی تعلیمات سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے دینی معارف اور تعلیمات کو لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کریں تاکہ قرآن کریم کی تعلیمات سے لوگ زیادہ سے زیادہ آشنا ہوں۔ اس ویڈیو میں مفسر قرآن آیت اللہ محسن قرائتی نے اسی نکتے پر زور دیتے ہوئے قرآن کریم کی ایک مظلومیت کی جانب بھی اشارہ کیا ہے، چنانچہ اس بات کو جاننے کے لیے کہ محسن قرائتی صاحب کی نظر میں موجودہ دور میں قرآن کریم کی مظلومیت کونسی ہے، اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔ #ویڈیو #محسن_قرائتی #قرآن #محور #امام_خمینی #نماز_جمعہ #نظام #حفاظت #حق #تجارت #مرجعیت #منبر #سجدہ #رکوع #سخت_گیر

Added by WilayatMedia on 30-03-2023
Runtime: 2m 27s
Send WilayatMedia a Message!

(1871) | (0) | (0) Comments: 0