سیاسی طاقت، حکومت کی تشکیل اور دشمن | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 9677
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   siyasi   taqat,   hukumat   ki   tashkeel,   dushman,   sayyid   ali   khamenei,   talimat,   aqdar,   ahkam,   peeshraft,   nafiz,   kahil,   mustakbireen,   madina,   hijrat,   nabuwat,   azadi,   quran,   rasul,   payghambar,   islami   hukumat,    

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایک الٰہی انسانی معاشرے کی پیشرفت کے لیے سیاسی طاقت اور حکومت کی تشکیل کی ضرورت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ الہی تعلیمات اور اقدار کس طرح اپنے مؤثر ہونے کو ظاہر کر سکتی ہیں؟ اگر سیاسی طاقت نہ ہو تو کس چیز کا سامنا کرنا پڑے گا؟ قرآن مجید میں رسولوں کو بھیجنے کی ایک وجہ کیا بتائی گئی ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے مکے سے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا انجام دیا؟ ایک اسلامی حکومت کی تشکیل کے بعد اُسے کس طرح کے دشمنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بیرونی دشمن کن چیزوں کا مخالف ہوتا ہے؟ اِن اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کیجئے۔ #ویڈیو #سیاسی_طاقت #حکومت_کی_تشکیل #تعلیمات #اقدار #احکام #پیشرفت #نافذ #ہٹ_دھرم #کاہل #مستکبرین #مدینہ #ہجرت #بیرونی_دشمن #نبوت #بیعت #آزادی

Added by WilayatMedia on 24-03-2021
Runtime: 2m 51s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net