خمینیؒ کو پہچانو! | حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 4642
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   khomeinei,   ayatollah,   misbah,   khuda,   imam,   aalim,   deen,   quraan,   ahlulbayt,   taleemat,   afkaar,   roohani,   dileri,   america,    

خمینیؒ کو پہچانو! | حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی کتنے ساروں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔ امام خمینیؒ کے پاس جو کچھ تھا، سب قرآن اور اہلبیتؑ سے سیکھی ہوئی تعلیمات کا نتیجہ تھا۔ خواہ اُن کی افکار اور علوم ہوں، خواہ اُن کی نفسیات اور روحانی صفات ہوں، جیسے کہ اُن کی دلیری۔ ہم نے تو بس سُن لیا کہ امامؒ نے فرمایا: \"امریکہ (ہمارا) کچھ نہیں بگاڑ سکتا\"۔ #ویڈیو #امام_خمینی #مصباح #انقلاب #اسلام #امریکہ #اہلبیت

Added by WilayatMedia on 30-01-2019
Runtime: 3m 20s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net