موت امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہے | سید ہاشم حیدری | Arabic Sub Urdu

Views: 338
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   jehad,   farz,   dushman,   darne,   khuda,   badbadaane,   deen,   kharij,   meyaar,   namaz,   roza,   islami,   moqif,   jurratmandana,   insan,   amrica,   khokhli,   taaqaton,   policy,   kirdar,   waazeh,   maut,   rizq,   Allah,    

بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے (دشمن) لوگوں سے یوں ڈرنے لگے جیسے خدا سے ڈرا کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بڑبڑانے لگے۔۔۔ (نساء : 77) دین سے خارج ہونے کا معیار فقط نماز روزہ چھوڑنا ہی نہیں بلکہ کئی بار صحیح اور جُراَت مندانہ اسلامی مؤقف نہ اپنانا بھی انسان کو دین سے خارج کر دیتا ہے۔ امریکہ جیسی کھوکھلی طاقتوں کی غیر انسانی اور غیر اسلامی پالیسیوں کے بارے میں ہمارا مؤقف اور کردار واضح ہونا چاہیے کہ موت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس مسئلے کی وضاحت جاننے کے لیے یہ کلپ ضرور ملاحظہ کریں ۔ سید ہاشم حیدری بغداد ۔ عراق 17 جنوری 2020 #سید_ہاشم_حیدری #امریکہ #موت #نماز #مؤقف #دین #قاسم_سلیمانی #حق #باطل #لعنت #شہادت #زیارت_عاشورہ #عزت #اسرائیل #وطن

Added by WilayatMedia on 01-04-2020
Runtime: 2m 34s
Send WilayatMedia a Message!

(753) | (0) | (0) Comments: 0