فضائی دفاع | یمنی ترانہ / اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
یمن پر حملے اور تجاوز کے پانچ سال گزر گئے لیکن یمنی قوم کی ہر میدان میں مسلسل کامیابیوں خاص طور پر یمن کے ائیر ڈیفنس سسٹم سے دوست اور دشمن سب انگشت بہ دنداں ہیں۔ آئیے مل کر یمن کے فضائی دفاعی نظام کی ایک جھلک اس پُر جوش ترانے میں ملاحظہ کریں۔ #یمن #حملہ #پانچ_سال #ترانہ #ائیر_ڈیفنس_سسٹم #طاقت #خون #آسمان #دشمن #حرام #جلانا #گواہی
Added by WilayatMedia on 25-03-2020
Runtime: 1m 35s
Send WilayatMedia a Message!