دشمن کی ساری دشمنیوں کا ہدف؛ اسلام | Arabic Sub Urdu

Views: 3094
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   dushman,   islam,   iraq,   sayid,   hashim,   alhaidery,   dushmanan,   hadaf,   mukhalif,   istikbaaar,   muslim,   mamalik,   khofzadah,    

عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلام دشمن دُنیا کی بڑی طاقتوں کا ہدف، اسلام کے علاوہ کوئی اور چیز ہے؟ اسلام دُشمن بڑی طاقتوں کے اسلام مخالف نہ ہونے کے دعوؤں کی کیا حقیقت ہے؟ استکباری طاقتیں بعض غیر مسلم ممالک کی دُشمن کیوں ہیں؟ امریکہ اور اسرائیل کا اہم ترین ہدف کیا ہے؟ تمام مسلمانوں کو امتِ واحدہ بننے سے روکنے کے لیے اسلام دُشمن طاقتوں نے مسلمانوں کے درمیان کونسی اصطلاحات کو رائج کرنے کی مہم چلائی ہوئی ہے؟ اسلام دُشمن طاقتیں مسلمانوں کے باہمی تعاون کو کیوں ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت کا نام دے کر مخالفت کرتے ہیں؟ استکباری طاقتیں دوسرے ممالک میں اپنی مداخلت کو کیا نام دیتی ہیں؟ اسلام دشمن استکباری طاقتیں کس اسلام سے خوفزدہ ہوتی ہیں؟ #ویڈیو #دشمن #ہدف #اسلام #ایران #عراق #شام #یمن #بحرین #امریکی_صدر #استکبار #طاغوتی #طاقتیں #اسلام_ناب_محمدی #امریکہ #اسرائیل

Added by WilayatMedia on 13-11-2019
Runtime: 6m 22s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net