حق کی طرف سفر | Farsi Sub Urdu
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو ایک ایسی چیز پر قربان کردیا کہ جس کی قدر و منزلت، اہمیت اور حرمت کے تحفظ کے لیے اپنا خون نچھاور کیا جاسکتا ہے اور جس پر اپنی جوانی بھی قربان کی جاسکتی ہے۔ اِس کا عملی مظاہرہ اسلامی اقدار ، انسانیت اور خدا کی صفات کے مظہراہلبیت علیہم السلام کے مقدس روضوں کو بچانے کے لیے عَالَمی شیطانی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانے والے وہ جوان ہیں کہ جنہوں نے اپنا سب کچھ قربان کردیا اور اِن اسلامی و انسانی اقدار کو بچا لیا۔ ہمارا سلام ہو اُن پاک و پاکیزہ شہداء کی ارواحِ طیبہ پر۔ #ویڈیو #ترانہ #حق_کی_طرف_سفر #مدافعین #آرزوئیں #حضرت_زینب_کبری #سر
Added by WilayatMedia on 01-08-2019
Runtime: 3m 41s
Send WilayatMedia a Message!


