سعودیہ، طاغوت کی سرپرستی میں | امام سید علی خامنہ ای و شہید قاسم سلیمانیؒ | Farsi Sub Urdu

Views: 11329
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   zaalmon,   powerful,   mujahideen,   shaytani,   war,   jung,   technology,   Qatl,   taqatoo,   Saudi,   Yemen,   Arab,   himayat,   islam,   pilot,   tank,   jahaaz,   Taghoot,   video,   sarparasti,  

وَ لَقَدْ بَعَثْنا فی‏ کُلِّ أُمَّهٍ رَسُولاً أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ.(سوره نحل، آیه 36.) ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ سعودی عرب اور عرب امارات کے انسانیت مخالف جرائم کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کونسے دو ممالک بے خاصیت پلڑوں کی طرح امریکہ کے ساتھ لٹکے ہوئے ہیں؟ یمن کی مظلوم عوام پر ایک بزدلانہ جنگ کس نے مسلط کی ہوئی ہے؟ یمن کی عوام کی سعودی اور عرب امارات کے ہاتھوں قتل عام کی کون حمایت کر رہا ہے؟ سعودی عرب کو جنگ کی آگ میں کس نے جھونکا ہوا ہے؟ سعودیہ اور امارات کو کس طرح کا جدید اسلحہ شیطانی طاقتوں نے فراہم کیا ہوا ہے؟ کیا ان ظالموں کو فراہم کیا جانے والا جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی مجاہدین اسلام کے ہاتھ لگ جائے گا؟ ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #سعودیہ #بریحکومت #طاغوت #سرپرستی #بےخاصیتپلڑے #امریکہ #بزدلانہجنگ #یمن #بےامنی #پائلیٹ #ٹینک #ڈراون #جہاز #مجاہدین_اسلام

Added by WilayatMedia on 08-12-2021
Runtime: 2m 12s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net