اساتذہ کرام کی سب سے اہم ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے اور یہ دن یعنی 2 مئی پورے ایران میں \"یوم معلم\" کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔ تعلیم اور تربیت کے میدان میں معلمین اور اساتذہ کرام کے مرکزی کردار کے پیش نظر جوانوں کی تعلیم اور تربیت کے حوالے سے جو ذمہ داریاں ان پر عائد ہوتی ہیں وہ بہت بھاری ہونے کے ساتھ وسیع اور عمیق بھی ہیں اسی لئے اس میدان میں انہیں بہت زیادہ احساس ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوتا ہے۔ تعلیم اور تربیت کے حوالے سے اساتذہ کرام کی کیا ذمہ داری بنتی ہے اور اس سلسلے میں انہیں کس طرح کی ذمہ داری کا سامنا کرنا ہے ؟ اور اس ضمن میں انکی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری کیا ہے؟ ان تمام سوالات کے بارے میں جانکاری کیلئے یوم معلم کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے بہترین بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #معلم #اساتذہ #بشریت #علمی_ورثے #اگلی_نسل #معلومات #مفکر #ذمہ_داری #احساس #حفاظت #شہید_مطہری
Added by WilayatMedia on 04-10-2022
Runtime: 1m 29s
Send WilayatMedia a Message!


