قدامت پسند کون؟ | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی طرف سے کی جانے والی پروپیگنڈہ وار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے کونسی چیز فخر کا سبب ہے؟ کیا حق کے راستے میں باطل کے پروپگنڈوں کی پروا کرنی چاہیے؟ کس طرح کے افراد غیروں یعنی اسلام دشمنوں کی خوشنودی کی فکر میں ہوتے ہیں؟ کس طرح کے افراد ہماری آزادی اور خود مختاری چھین لینا چاہتے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #قدامت_پسند #اسلام #خدا #راستہ #فخر #حق #باطل #غافل #مجرم #خیانت #خود_مختاری
Added by WilayatMedia on 29-12-2021
Runtime: 3m 51s
Send WilayatMedia a Message!


