نوجوان عاشق خدا کیسے بن سکتاہے۔۔۔؟ | Farsi Sub Urdu
ہمیں اپنے بچوں اور نوجوانوں کو دین کس طرح سے سیکھانا چاہیئے؟ کیا ہم اپنے بچوں کی درست تربیت کرنے کے طریقوں سے واقف ہیں؟ ہمیں نوجوانوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہیئے؟ دورانِ بلوغت ایک نوجوان کے لیے کونسا سوال سب سے اہم ہوتاہے؟ ایک نوجوان کے ذہن میں شعلہ ور ہونے والے سوالات کے کیسے جوابات دئے جانے چاہیئے؟ ایک نوجوان کے اُبھرتے ہوئے احساسات سے کس طرح سے پیش آنا چاہیئے؟ اُستاد علی رضا پناہیان #ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #عاشق_خدا #نوجوان #دین #احساسات #مقصد_خلقت_انسان #عشق #اتش #جوش_خروش
Added by WilayatMedia on 15-05-2019
Runtime: 5m 54s
Send WilayatMedia a Message!