عاشورہ کا واقعہ، نہ ڈوبنے والے سورج کی طرح | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9775
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   eashura,   waqea,   soraj,   imam   khameneei,   tarikh,   muharram,   nor,   zulmat,   zellat,   ezzat,   imam,   imam   husayn,   lady   zaynab,   imam   sajjad,   rahbar,   kamal,   batel,    

تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی مثال اس سورج کی ہے جسے غروب اور فنا نہیں ہے۔ عاشورہ، فقط محرّم کے دس دنوں کا نام نہیں ہے، بلکہ ہمیشہ سے رہا اور آج بھی زندہ ہے اور باقی رہے گا۔ اسی مطلب کی طرف رہبر معظم اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عاشورہ، حقیقت میں نور اور ظلمت کی جنگ کی ایک زندہ اور جاوید تصویر ہے۔ عاشورہ حق اور باطل کے معرکے کا ترجمان ہے۔ عاشورہ، ذلت کے مقابلے میں عزت کی جنگ ہے۔ اس کا اوج تو عاشورہ کا دن تھا، لیکن یہی عاشورہ، حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) اور امام سجادؑ کی رہبری سے اپنے کمال کے اوج پر پہنچتا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔ #عظیم #واقعات #عاشورہ #سورج #فنا #محرّم #زندہ #نور #طلمت #جنگ #جاوید #حق #باطل #ذلت #عزت #اوج #امام #سجاد #رہبری #کمال

Added by WilayatMedia on 14-08-2021
Runtime: 1m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(2388) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net