قرآن اور محمدِمصطفیٰؐ کا اسلام | شہید عارف حسین الحسینی | Urdu
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی اسلامی نظام اور دیگر نظاموں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کی بقا اور سالمیت کس نظام میں پوشیدہ ہے؟ وہ ممالک جنہوں نے قومیت کے نام پر جدوجہد کی اُن کی جدوجہد کے کیا نتائج نکلے؟ ہم کس اسلام کے حامی ہیں؟ جمال عبدالناصر کی قومیت کے نام پر اٹھنے والی تحریک کا کیا نتیجہ نکلا؟ فلسطین کے مسئلے کو عرب قوم کا مسئلہ بنانے کا کیا نتیجہ حاصل ہوا؟ سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کی اسلامی نظام کے موضوع پر گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ #ویڈیو #نظام_مصطفیٰ #قرآن #عربوں #جمال_عبد_الناصر #قومیت #نعرہ #برطانیہ #مصر #مشرقی_بلاک #مغربی_بلاک اسرائیل #اسلامی_مسئلہ
Added by WilayatMedia on 19-02-2020
Runtime: 5m 42s
Send WilayatMedia a Message!