مقام و عظمت حضرت فاطمہ معصومہؑ | حجۃ الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
منْ زارَها عارفاً بِحَقّها وَجبت لَهُ الجَنَّة. جو شخص ان(حضرت فاطمہ معصومہ) کے حق کو پہچانتے ہوئے زیارت کرے اس پر جنت واجب ہوجاتی ہے.(امام رضا علیه السلام) ایران کے علم و معرفت کے شہر قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا روضہ مبارک تمام عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی زیارت کا مرکز بن چکا ہے. تمام امامزادوں میں آپ سلام اللہ علیہا کو ایک خاص مقام حاصل ہے. حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقام اور عظمت سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #مقام #عظمت #حضرت_معصومہ #وجوہات_شرعیہ #سوالات #امام_موسی_کاظم #امام_صادق_علیہ_السلام #توحیدی_ولائی_مقامات #شفاعت #درجہ_ولایت
Added by WilayatMedia on 15-11-2021
Runtime: 4m 13s
Send WilayatMedia a Message!


