میں اور عشق | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
ولایت میڈیا کی جانب سے پیشِ خدمت ہے فارسی کا ایک اور ترانہ، جو کہ مولانا روم کا کلام ہے، جسے ہمایوں شجریان نے پڑھا ہے۔ یہ ترانہ حقیقی عشق کے شیدائیوں، یعنی شہیدوں کو مخاطب کرکے پڑھا گیا ہے؛ ایک اچھے انداز اور آواز کے ساتھ۔ امید ہے اسلامی ثقافت، اور بالخصوص شہادت کی ثقافت کو زندہ کرنے میں ہماری کوششیں مثبت ثابت ہوں۔ #ویڈیو #ترانہ #شہید #عشق #مولاناروم #رومی #شہادت
Added by WilayatMedia on 01-05-2019
Runtime: 4m 14s
Send WilayatMedia a Message!