محبت خدا کا حدِ نصاب | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu

Views: 2145
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   muhabbat,   allah,   ayatollah   mesbah   yazdi,   insan,   tavajjuh,   zarfiyat,   ertebat,   mahbob,   nemat,   jafa,   fekr,   akhlaq,   islam,    

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے محبت کا حد نصاب کیا بیان فرماتے ہیں؟ جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟ محبوب سے راز و نیاز کی سب سے عمدہ حالت کیا ہوتی ہے؟ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کے ساتھ تنہائی کیوں چاہتا ہے؟ خداوند متعال ہمیں ہماری اتنی آلودگیوں اور نافرمانیوں کے باوجود اپنی کس صفت کے طفیل قبول فرماتا ہے؟ خداوند متعال سے محبت پیدا کرنے کا ایک اہم اور سادہ راستہ کونسا ہے؟ خداوند متعال نے ہمیں اپنی طرف دعوت دینے کے لیے کس طرح سے اہتمام فرمایا؟ انسان خداوند کریم کی نسبت کیسی جفا کا مرتکب ہوتا ہے؟ ان تمام روح پرور سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #محبت_خدا #حد_نصاب #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #توجہ #ظرفیت #تنہائی #ارتباط #محبوب #صفات_کمالیہ #عفو #نعمتیں #فکر #جفا

Added by WilayatMedia on 08-06-2022
Runtime: 2m 43s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net