خمینیؒ میں ضمّ شدہ | شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی | Urdu

Views: 4337
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Wilayat,   Media,   imam,   khumenei,   shaheed,   doctor,   muhammad,   ali,   naqvi,   islam,   mashhoor,   jumla,   sadr,   aqidat,    

خمینیؒ میں ضمّ شدہ | شہیدڈاکٹر محمد علی نقوی امام خمینیؒ میں اُس طرح سے ضم ہوجائیں، جس طرح وہ اسلام میں ضم ہوچکے تھے۔ یہ مشہور جملہ، شہید صدر کا ہے، جس میں انہوں نے اپنے اظہارِ عقیدت کے ساتھ ساتھ ہمیں چند معیار واضح کردیئے۔ ایک یہ کہ امام خمینیؒ، پوری طرح اسلام کے مطابق اور پوری طرح حق پر تھے، دوسرا یہ کہ اگر آپ کو بھی اسلام کے مطابق ہونا ہے تو خمینیؒ کی راہ پر چلنا پڑے گا۔ لیکن وہ کون ہے جو اِن معیاروں پر پورا اترتے ہوئے، خمینیؒ میں ضم ہوچکا ہو؟ #ویڈیو #شہیدڈاکٹر #شہیدقائد #خمینی #ضم #صدر #اسلام

Added by WilayatMedia on 02-03-2019
Runtime: 1m 59s
Send WilayatMedia a Message!

(2352) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net