کیا ائمہؑ کی قبور کی زیارت ان کی عبادت کرنا ہے؟ | آیت اللہ جوادی آملی (یومِ اِنہدامِ جنت البقیع کی مناسبت سے)

Views: 761
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   video,     takhreeb,     wahabi   ,   Abrah   ,   kaaba   ,     Muarif   ,   mehfooz   ,   Sooraj   ,   roshni   ,   hadaayat   ,   noor,,   ائمہؑ   ,   زیارت,     عبادت   ,     آیت   اللہ   جوادی   آملی,   یومِ   اِنہدامِ   جنت   البقیع  

اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کرنے والے وہابی ٹولے کی مثال ابرہہ کے لشکر کی مانند ہے جس نے خانۂ خدا کو مٹانے کے لیے مکہ کی سرزمین پر لشکر کَشی کی تھی لیکن ابابیل کے ہاتھوں زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں ان کا وجود ہی ختم ہو گیا لیکن خانہ کعبہ آج بھی اپنی جگہ باقی ہے۔ یہی صورت حال ان لوگوں کی بھی ہے جنہوں نے جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا تھا، جنت البقیع کو مسمار کرنے والوں کا وجود مٹ چکا ہے لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام، امام سجاد علیہ السلام، امام محمد باقر علیہ السلام اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے نور سے دنیا آج بھی فیضیاب ہو رہی ہے۔ جنت البقیع کے انہدام کے سلسلے میں توسل کو شرک کا نام دینے والے وہابیوں کا جواب کیا ہے؟ جبکہ وہ خود کس طرح عملی طور پر توسل سے ہی کام لیتے ہیں؟ چنانچہ اس شبہہ کے مستدل جواب سے آگاہی کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #جوادی_آملی #جنت_البقیع #تخریب #وہابی #ابرہہ #کعبہ #ائمہ_علیہم_السلام #معارف #محفوظ #سورج #روشنی #ہدایت #نور

Added by WilayatMedia on 29-04-2023
Runtime: 2m 25s
Send WilayatMedia a Message!

(2025) | (0) | (0) Comments: 0