وبائی مرض کرونا میں عزاداری اباعبداللہ الحسینؑ | علماء | Farsi Sub Urdu

Views: 275
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   sayyid   ali   khamenei,   olama,   corona,   waba,   covid19,   azadari,   muharram2020,   moharram2020,   aba   abdillah,   meyaar,   naseehat,   daleel,   rehbar,   hidayaat,   sehat,   amal,   dushman,   ghar,   behtareen   azadaar,   abul   fazl,   aqli,   sharii,   qaumi   corona   committe,   mahereen,    

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور دیگر علماء کرونا کے اِس وبائی مرض کے بارے میں کن باتوں کی نصیحت فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے عزاداری کے پروگرامات کے انعقاد میں موجود وبا کی صورتحال میں معیار کیا ہونا چاہیے؟ کیا عقلی اور شرعی دلیل کی بنیاد پر صحت کے اصولوں کی رعایت نہ کرنا درست ہے؟ کونسے تین بنیادی قوانین کی رعایت ضروری ہے؟ ہم کس دلیل کی بنیاد پر رہبر معظم کے ہدایات پر عمل کرتے ہیں؟ ہمیں صحت کے ماہرین کی ہدایات پر کیوں عمل کرنا چاہیے؟ دشمن کس چیز کی تلاش میں لگا رہتا ہے؟ کوئی شخص اپنے گھر میں رہ کر کس طرح ایک بہترین عزادار کہلایا جا سکتا ہے؟ اِن اہم ترین سوالات کے جوابات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #ابو_الفضل #سینہ_زنی #اجتماعات #محروم #تاکید #ماہرین #صحت #قومی_کرونا_کمیٹی #عقلی #شرعی

Added by WilayatMedia on 28-09-2020
Runtime: 4m 30s
Send WilayatMedia a Message!

(886) | (0) | (0) Comments: 0