🎦 کلپ | محفلِ نکاح باعثِ رحمتِ الہٰی | سلسلہ باہم تا بہشت (6)
معصومینؑ کی روایات کے مطابق محفلِ نکاح اُن محدود محافل و اوقات میں سے ایک ہے کہ جن میں بارانِ رحمتِ الہٰی کا نزول حتمی ہے۔ لہذا محفلِ نکاح باعثِ رحمتِ الہٰی ہے۔ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔ مولانا حیدر علی جعفری 22 اپریل، 2016 دورانیہ: 01:44 [View HD Video] https://youtu.be/qjSasGdjrMU انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) Follow Us: 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 Sapp.ir/inqilabimedia 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Eitaa.com/inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia
Added by inqilabi on 15-09-2018
Runtime: 1m 44s
Send inqilabi a Message!