Warning: get_headers() [function.get-headers]: This function may only be used against URLs in /home/shiatvnet/public_html/view_video.php on line 479

Clip - Ayatollah Khamenei's 7 quotes about Jesus Christ - inQiLaBi Media - English

Views: 4227
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

  Clip   -   Ayatollah   Khamenei's   7   quotes   about   Jesus   Christ   -   inQiLaBi   Media   -   English   ولی   امر   مسلمین   آیت   اللہ   سید   علی   خامنہ   ای   (حفظہ   اللہ)   کے   حضرت   عیسیؑ   سے   متعلق7   اقوال!  

Clip - Ayatollah Khamenei's 7 quotes about Jesus Christ you've never heard of ! ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے حضرت عیسیؑ سے متعلق7 اقوال! میں نے عرض کیا کہ مغرب والے حضرت موسی (ع)کی توہین کرتے ہیں، حضرت عیسی (ع)کی توہین کرتے ہیں۔ انبیاء کرام (ع) کی آشکارا توہین کرتے ہیں۔ یہ سب آج کل ہو رہا ہے۔ خلاصہ یہ کہ مغربی ممالک اخلاقیات کے میدان میں بھی شکست اور ناکامی سے دوچار ہوگئے ہیں استکباری محاذ جو پوری دنیا کو کنٹرول کرنے کا مدعی تھا، آج اخلاقی میدان میں شکست سے دوچار ہوگیاہے اور اسے اس میدان میں بھی بہت سے مشکلات کا سامنا ہے۔ 6 /Mar/ 2014 حضرت عیسی علیہ السلام کا زمانہ گزرے ہوئے چھے سو سال گزر چکے تھے۔ سیکڑوں سال گزر گئے تھے کہ انسان نے سفیر الہی کی زیارت نہیں کی تھی۔ اس کا نتیجہ کیا نکلا تھا؟ «و الدّنيا كاسفة النّور ظاهرة الغرور»؛(1) دنیا تاریک تھی، دنیا ظلمت کدے میں تبدیل ہو چکی تھی، معنویت و روحانیت ختم ہو چکی تھی، انسان جہالت، گمراہی اور غرور کی تاریکیوں میں سرگرداں تھا۔ ایسے حالات میں اللہ تعالی نے اپنے آخری پیغمبر (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کو بھیجا۔ 30 /Jun/ 2011 .... انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ) inQiLaBi Media [Promoting Pure Muhammadan Islam] Follow Us: 👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655 👤Fb.com/inqilabimedia 🎬Shiatv.net/u/inqilabi 📱Tlgrm.me/inqilabimedia 🎬Youtube.com (inqilabi media)

Added by inqilabi on 31-12-2016
Runtime: 2m 22s
Send inqilabi a Message!

(49) | (0) | (1) Comments: 0