سربراہی؛ بَلائے جان | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi sub Urdu

Views: 1165
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   sarbarahi,   wali,   amral,   muslimeen,   sayid,   ali,   khamenei,   qiyamat,   samajhdaar,   qayadat,   fitrat,   riwayaat,   zanjeeron,    

سربراہی؛ بَلائے جان | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ روایات کی رو سے، قیامت کے دن ہر سربراہ اور اقتدار والے کو اس حال میں اٹھائینگے کہ وہ زنجیروں سے جکڑا ہوا ہوگا۔ اگر ہم سمجھدار ہونگے، ہمیں سربراہی کے پیچھے نہیں جانا چاہیے۔ بعض (تو) سربراہی اور قیادت کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ انہیں نہیں پتہ ہوتا کہ سربراہی کی فطرت میں ہی یہ خطرے شامل ہیں۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اقتدار #لالچ #کرسی #سربراہی #قیادت #قیامت

Added by WilayatMedia on 23-01-2019
Runtime: 8m 1s
Send WilayatMedia a Message!

(755) | (0) | (0) Comments: 0