Dua Mujeer 13 14 15 Ramzan | Arabic Sub English Urdu Hindi

Views: 1842
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Dua   Supplications   Mujeer   Ramadan   Ramzan   munajaat  

🎦 کلپ | دعائے مجیر | متن عربی، اردو، انگریزی، ہندی ترجمہ دعائے مجیر کی فضیلت میں بیان ہوا ہے کہ جو بھی ماہ بابرکت، رمضان المبارک کی » *13-14-15*« (ایام البیض) میں اس دعا کو پڑھے، اس کے تمام گناھ بخش دیئے جائیں گے، چاہے بارش کے قطروں، درختوں کے پتوں اور ریت کے ذرّوں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں، مریض شفا پائے گا، تنگدست مالدار ہوجائے گا، مقروض کا قرض ادا ہوگا، غمگین کا غم دور ہوگا۔ روایت میں مذکور ہے جب حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ مقامِ ابراھیم کے پاس نماز میں مشغول تھے، اس وقت جبرائیل امین (ع) خداوند تعالی کی جانب سے یہ دعا لے کر نازل ہوئے. 📗 مرحوم کفعمی نے مصباحِ کفعمی اور بلدالامین میں اور شیخ عباس قمی نے مفاتیح الجنان میں اس دعا کو نقل کیا ہے. دورانیہ: 22:43 انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)

Added by inqilabi on 12-04-2022
Runtime: 22m 43s
Send inqilabi a Message!

(149) | (0) | (1) Comments: 0
TheMuslimTV.net