امام حسین علیہ السلام اور پرچم حق کی سربلندی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu

Views: 9871
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   jannat,   imam,   imam   khamenei,   parcham,   haq,   parcham   haq,   emamat,   khelafat,   mehwar,   monharef,   islami,   islamic,   islam,    

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد امامت اور خلافت کی بھاگ دوڑ، اپنے اصلی محور سےمنحرف ہوکر نااہل لوگوں کے ہاتھوں میں چلی گئی اور رفتہ رفتہ مسند خلافت پر یزید جیسے گمراہ لوگ براجمان ہوگئے اورانہوں نےمسند خلافت پر آنے کے بعد خلافت اسلامیہ کو طاغوتی نظام میں بدلنے کی مذموم کوشش کے ساتھ یہ بےجا توقع بھی کی کہ امام حسین علیہ السلام جیسے ہدایت کے پیشوا انکی طاغوتی سلطنت کے آگے تسلیم ہوکر اسکی بیعت کرتے ہوئے اسکے طاغوتی نظام کی توثیق کریں گے، تاہم امام حسین علیہ السلام نے نہ صرف اسکی بیعت سے انکار کردیا بلکہ یہ فرماتے ہوئے کہ\"مثلی لایبایع مثلہ\" رہتی دنیا تک کیلئے یہ پیغام دیا کہ کبھی بھی حسین علیہ السلام کا ماننے والا کسی یزیدی کی بیعت کرتے ہوئے پرچم حق کو باطل کے سائے تلے ہرگزآنے نہیں دیگا۔ اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب کی زبانی اسی حقیقت کی جانب اشارہ کیا گیا ہے اور آپ پورے بیان کو اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ #امامت #خلافت #محور #منحرف #مسند #گمراہ #اسلامیہ #طاغوتی #نظام #پیشوا #سلطنت #بیعت #امام #پیغام #یزیدی# #حق #باطل

Added by WilayatMedia on 31-07-2022
Runtime: 2m 45s
Send WilayatMedia a Message!

(2350) | (0) | (0) Comments: 0
TheMuslimTV.net