نعمتِ ولایت | عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu

Views: 160
Rating: ( Not yet rated )
Embed this video
Copy the code below and embed on your website, facebook, Friendster, eBay, Blogger, MySpace, etc.
 

Tags

Wilayat,   Media,   WilayatMedia,   aarif   billah,   ayatullah   hasan   zade   aamoli,   nemate   wilayat,   wilayat   e   faqih,   ilahi   nizam,   nabuwwat,   imamat,   nabi,   imam,   naebe   imam,   deen,   hifazat,   tawheed,   faqih,   sharaet,   zimmedariyan,   islam,   qayamat,   zabtaye   hayat,   insan   ki   fitrat,   mohammad,   rehnuma,   hadi,   sayyid   ali   khamenei,   dushman,   lalkaar,    

إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ۔ نظامِ ولایت فقیہ در حقیقت خدا کی طرف سے دیا گیا الہی نظام، نبوت اور امامت کا تسلسل ہے۔ جب نبی نہ ہو تو امام اِس دین کی پاسداری کرے گا اور اگر امام نہ ہو تو امام کی طرف سے امام کا نائب اِس دینِ خدا کی حفاظت اور کلمہ توحید کی سر بلندی کے لیے کوشش کرے گا۔ نبی و امام، معصوم ہوتے ہیں جبکہ امام کا نائب یعنی فقیہ ایک ایسا شخص ہوتا ہے جس میں امامِ معصوم کی طرف سے بتائی گئی تمام شرائط پائی جاتی ہیں اور وہ اِس چیز کی اہلیت رکھتا ہے کہ امامِ معصوم کی غیر موجودگی میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے سکے۔ اسلام تا قیامت ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے، یہ چیز اسلام کی فطرت اور تعلیمات محمد وآلِ محمد کے بھی خلاف ہے کہ جب نبی اور امام موجود نہ ہو تو دینِ خدا بغیر رہنما، ہادی اور محافظ کے رہ جائے اور دین کی چھٹی ہوجائے۔ آئیں دیکھتے ہیں عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی حفظہ اللہ ولی امرِ مسلمین، نائب برحق امام زمانہ، سید علی خامنہ ای کہ جنہوں نے آج دنیا کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کو للکارا ہوا ہے اِن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ #ویڈیو #محبت #عظیم_الشان_رہبر #موحد #دیندار #الہی_انسان #پاکیزہ #ولی

Added by WilayatMedia on 11-07-2020
Runtime: 3m 7s
Send WilayatMedia a Message!

(823) | (0) | (0) Comments: 0