CLIP | علیؑ کی دشمنی اور شیعہ | H.I. Muhammad Ali Ghayyuri | Urdu
کیا چیز انسان کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرتی ہے؟ کیا چیز انسان کو دنیا اور آخرت میں برباد کردیتی ہے؟ ماضی میں بغض اہل بیتؑ کا شکار رہنے والے یمنی مستبصر ڈاکٹر عصام یحیی العماد کے مطابق آج مکہ اور مدینہ کی جامعات میں کیا کام انجام پا رہا ہے؟ دشمن علیؑ نے کیا کیا اور ایک گمنام شیعہ مجتہد نے کیسے اسکا جواب دیا۔ مزید۔۔۔ تاریخ : ۰۲ جمادی الثانی ۱۴۴۰ ہ ق مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔ Full Majlis: https://youtu.be/N_-TJj5Qmws ShiaTV Profile: https://shiatv.net/user/jawadh Facebook Page: https://facebook.com/AbaSalehProductions
Added by jawadh on 03-05-2021
Runtime: 6m 31s
Send jawadh a Message!