کیا آپ امام مہدیؑ کے منتظر ہیں؟ | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
۱۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور نذر و نیاز دینا حق پر ہونے کی نشانی ہے؟ ۲۔ کیا عملی زندگی میں حق کا ساتھ دیے بغیر لشکر حق میں ہونا ممکن ہے؟ ۳۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ بھی نہ ہو اور باطل کے ساتھ بھی نہ ہو؟
Added by WilayatMedia on 27-03-2022
Runtime: 7m 49s
Send WilayatMedia a Message!