میری ماں نے میرا نام حیدرؑ رکھا | عربی ترانہ/اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
شجاعت اور بہادری کا نام آتے ہی جس پہلی شخصیّت کا نام سب کے ذہن میں آتا ہے دنیا اسے امیرالمؤمنین، اسد اللہ، علیؑ ابن ابی طالبؑ، حیدرِ کرار اور فاتحِ خیبر جیسے ناموں سے پہچانتی ہے۔ یمن ہو یا ایران، عراق ہو یا لبنان آپؑ کے ماننے والے بھی آپؑ ہی کی سیرت پر چلتے ہوئے دشمن کے سامنے ہمیشہ سیسہ پلائی دیوار اور ہر دَور کے خیبر کے قلعوں کو اُکھاڑ پھینکنے والے رہے ہیں۔ موجودہ دور کے انہی پیروانِ ولایت کے اجمالی تعارف پر مشتمل یہ ترانہ ملاحظہ ہو۔ #عربی_تـرانہ #حیدر #فاتح_خیبر #دشمن #یہود #شہید #ایران #عراق #لبنان #یمن #قاسم_سلیمانی #ارادے #کربلا #تکرار
Added by WilayatMedia on 31-03-2020
Runtime: 3m 40s
Send WilayatMedia a Message!