سماجی و سیاسی میدانوں میں قرآنی رہنمائی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
قرآن مجید انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل ہوا ہے اور یہ قرآنی ہدایت عام ہے یعنی زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھتی ہے چاہے زندگی کے ذاتی و عبادی امور ہوں یا زندگی کے معاشرتی، اجتماعی اور سیاسی امور، قران مجید ان تمام زندگی کے میدانوں میں انسانیت کے لیے رہنما ہے. وہ لوگ جو اس انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں قرانی ہدایات کے منکر ہیں درحقیقت وہ قرآنی تعلیمات سے آگاہ ہی نہیں ہیں، انہوں نے قرآن کو پہچانا ہی نہیں ہے وہ قرآن سے آشنا ہی نہیں ہیں اسی لیے ایسے افراد قرآنی ہدایات کے زندگی کے تمام شعبوں میں عمل دخل سے واقف نہیں ہیں. اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے. #ویڈیو #سماجی_اور_سیاسی_میدانوں_میں_قرآنی_رہنمائی #ذاتی_مسائل #عبادی_امور #گوشہ_نشینی #قرآن_سے_آسنا_نہیں_ہیں #مستکبرین #ستمگر #اسراف #عمل_دخل #ہدایت #دستگیری
Added by WilayatMedia on 18-04-2022
Runtime: 1m 30s
Send WilayatMedia a Message!


