طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
طوفان اور کشتیِ نجات | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ طوفان آج یورپ تک بھی پہنچ چکا ہے؛ فرانس کو دیکھیئے؛ یورپی ممالک بھی طوفان میں مبتلا ہیں- آج، دنیا اور بالخصوص خطّہ جس طوفان کی لپیٹ میں ہے، ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے، اسلام اور اہلبیتؑ کے عشق کی پُرامن کشتی میں سوار ہے۔ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #کشتی_نجات #نوح #سمندر #طوفان #تلاطم #اسلامی_نظام
Added by WilayatMedia on 26-01-2019
Runtime: 2m 15s
Send WilayatMedia a Message!


