جوانوں کو میدان میں اُتارنا چاہیے | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد ہے؟ جوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے سے کیا مثبت اور اہم نتائج سامنے آتے ہیں؟ کام کس چیز کے بغیر عملی شکل اختیار نہیں کرتے ہیں؟ #ویڈیو #جوان #میدان #اعتماد #طاقت #غفلت #نتیجہ #معیار #بسیجی #قومی #عزم #ارادہ
Added by WilayatMedia on 18-02-2020
Runtime: 2m 17s
Send WilayatMedia a Message!