آسمانی وار / سخت انتقام | یمنی رزمیہ (حماسی) شاعری | Arabic Sub Urdu
وہی تو ہے جس نے کفار اہل کتاب کو حشر اول کے وقت ان کے گھروں سے نکال دیا۔ تمہارے خیال میں بھی نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے اور وہ لوگ یہ سمجھے ہوئے تھے کہ ان کے قلعے ان کو خدا (کے عذاب) سے بچا لیں گے۔ مگر خدا نے ان کو وہاں سے آ لیا جہاں سے ان کو گمان بھی نہ تھا۔ اور ان کے دلوں میں دہشت ڈال دی کہ اپنے گھروں کو خود اپنے ہاتھوں اور مومنوں کے ہاتھوں سے اُجاڑنے لگے تو اے (بصیرت کی) آنکھیں رکھنے والو عبرت حاصل کرو۔ (حشر : 02) #آسمانی_وار #سخت_انتقام #رزمیہ_شاعری #اسرائیل #امریکی_اڈے #امریکی_دہشتگرد #سلیمانی #مہندس #بدلہ #ابابیل #دماغی_سکتہ #سعودیہ #سمندری_حدود #جرات
Added by WilayatMedia on 29-06-2020
Runtime: 2m 28s
Send WilayatMedia a Message!